دادا میاں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دادا، باپ کا باپ (کلمۂ تعظیم)۔ "لو بھئی یہ تو دادا میاں کو خوب بچوں نے گھیر لیا۔" ( ١٩٨٤ء، قلمرو، ٢٣٧ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'دادا' کے ساتھ سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم 'میاں' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٧٠ء سے "قافلہ شہیدوں کا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دادا، باپ کا باپ (کلمۂ تعظیم)۔ "لو بھئی یہ تو دادا میاں کو خوب بچوں نے گھیر لیا۔" ( ١٩٨٤ء، قلمرو، ٢٣٧ )
جنس: مذکر